تولید صنفی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کو تولید کے پودے کی تولیدی ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual repreduction) کہلاتا ہے، صنفی تولید۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کو تولید کے پودے کی تولیدی ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual repreduction) کہلاتا ہے، صنفی تولید۔